اینگرو کارپوریشن
اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ ایک پاکستانی ملٹی نیشنل جماعت ہے جس کی ذیلی تنظیمیوں میں کھاد ، خوراک ، کیمیکلز ، توانائی اور پیٹروکیمیکل کی پیداوار شامل ہیں۔ اس کا بنیادی ذیلی ادارہ ، اینگرو فرٹیلائزر ، دنیا کے بڑے کھاد بنانے والے اداروں میں سے ایک ہے۔ دیگر اہم ذیلی کمپنیوں میں سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی ، اینگرو پاورجن ، اور اینگرو پولیمر شامل ہیں۔