ریون توانائی
ریون انرجی شمسی توانائی کی ماہرکمپنی ہے ، جو خطے میں تجارتی اور صنعتی اداروں کے لئے ایک کم قیمت اور پائیدار توانائی کا مستقبل بنانے کے لئے کارفرما ہے۔ کئی دہائیوں کا تجربہ اور انوکھی مہارت رکھنے والی کمپنی ہنرمند انجینئرز، بے عیب ڈیزائن ، شمسی تعیناتی اور بحالی فراہم کرتی ہے۔ رِیون کے 50 کلو واٹ سے لیکر 2 میگاواٹ تک کے پراجیکٹ صنعتوں کو توانائی طور پر خود مختار اور محفوظ بنانے اور کمپنی کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں کوشاں ہیں۔