سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی حکومت سندھ ، اینگرو انرجی لمیٹڈ اور اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ کے مابین مشترکہ منصوبے کے معاہدے کے تحت تشکیل دی گئی تھی۔