اینگرو کھاد
اینگرو فرٹیلائزر لمیٹڈ ، اینگرو کارپوریشن کا ذیلی ادارہ ،پاکستان میں کھاد کی صنعت میں مشہور نام ہے۔ جون 2009 میں افتتاح کیا گیا، اینگرو فرٹیلائزر اپنی کاریگری صلاحیتوں میں مہارت کی بنیاد پر یوریا کی تیاری میں ملک کا مارکیٹ لیڈر بننے کے لئے تیار ہے۔ کمپنی کی خیر سگالی اوراسکے وفادار کسٹمرز اس کو ممتاز مارکیٹ پلیئر بناتے ہیں۔