سیان لمیٹڈ
سیان لمیٹڈ ایک پبلک لسٹڈ کمپنی ہے جوخاطرخواہ ترقی کی صلاحیت رکھنے والی کمپنیوں میں ایکویٹی سرمایہ کاری کرنے میں مصروفِ عمل ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ترقی پذیر کمپنیاں ہی جدت طرزی اور روزگار کے مواقع پیدا کرتی ہیں۔ سیان لمیٹڈ طویل مدتی سرمایہ کاری کے ذریعہ غیر معمولی منافع بنانے میں یقین رکھتی ہے۔